Mashqi Kitaab Urdu for Pre- School 0

300.00

اردو برائے پری اسکول سیریز جو تین سالہ پری اسکول پروگرام ہے جس میں اردو زبان کو بچوں کے لیے دوستانہ اور دلچسپی اور لطف سے بھرپور بنانے کی کوشش ہے۔ یہ ایک جامع اردو کورس ہے جسکو ایک انٹرایکٹو ترتیب اور پرکشش رنگ سکیم کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے

بچوں کے ذخیرہ الفاظ کو بڑھانے کے لیے وقفے وقفے سے نئے الفاظ ۔  –
متعارف کروائےگئے ہیں۔
الفاظ کی فہرست بچوں میں پڑھنے کی عادت ڈالتی ہیں اور کتاب سے دوستانہ –
ثقافت کے لیے راستہ بناتی ہیں۔
سوالات کی مشقیں بچوں کو روزمرہ کی اردو سننے اور بولنے کی مشق کرتی ہیں۔ –
مختلف مشقیں لکھنے کی مہارت کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کرتی ہیں۔
ہر قاعدے کے ساتھ، سرگرمی کی کتابیں وسیع مشق پیش کرتی ہیں۔ –
اساتذہ کے لیے معاونت اور سبق کی منصوبہ بندی کو آسان بنانے کے لیے تجاویز۔